نئی دہلی 11 د سمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی کی 79 و یں سا لگر ہ کے مو قع پر و زیر ا عظم نریند ر مودی نے مبا ر ک با د پیش کی اور ا نکی اچھی صحت اور لمبی عہر کیلئے نیک تمنا ئیں پیش کیں۔ و ز یر ا عظم نے ٹو یٹ پر لکھا کہ میری گرمجو شا نہ مبا ر ک با د ر ا شٹر پتی جی کو اور میں امید کر تا ہو ں
کہ انکی ا چھی صحت رہے اور لمبی ز ند گی جیءں۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ پر نب دا نے ہند وستا ن کے لئے ا پنی ز ند گی و قف کر دی ۔ آ ج سا لگر ہ کے مو قع پر صد ر پر نب مکر جی بیش قیمتی پینٹنگس ‘ کلا سک آ رٹی فیکٹس اور فر نیچر کے کلکشن کو عوا م کے سا منے پیش کر ینگے ۔ ا س کلکشن کو نئے تعمیر کر د ہ عما ر ت یعنہ ر ا شٹر پتی بھو ن کلچر ل سینٹر میں رکھا گیا ہے ۔